View 360 - منگل 18 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں عراق میں داعش کے خلاف لڑائی کے اور متاثرہ افراد کی بحالی ۔ واشنگٹن میں دنیا بھر کے طالبعلموں کا روباٹکس مقابلہ۔ امریکہ میں کم عمری کی شادی کا مسئلہ اور ملاقات ایک باہمت پاکستانی لڑکی سے۔۔۔