View 360 - بدھ 19 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی محکمہ خارجہ کے بجٹ میں ممکنہ کٹوتیاں پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہیں اپنی کمیونٹیز میں نفرت کے خلاف امریکی کیسے آواز اٹھا رہے ہیں.. کراچی کا ایک چڑیا گھر جیسا گھر اور آئیفا کے گرین کارپٹ سے ستاروں کی باتیں۔