View 360 - پیر 24 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان اور پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال ۔۔امریکہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں خواتین کی کم تعداد ، وجہ کیاہے؟ اور ملاقات ایک خواجہ سرا جو معاشرے میں اپنے جائز مقام کے لیے کوشاں ہے۔