View 360 - منگل 25 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں صحت عامہ کے امریکی قانون میں ترمیم کے لیے سینیٹر جان مکین کا فیصلہ کن ووٹ ، سیر یوروگوائے کے ایک ماحول دوست سکول کی ۔اور نیویارک میں فوڈ ہا لز کا بڑھتا رحجان۔