View 360 - بدھ 26 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان کے لیے امریکہ کی نئی حکمت عملی ، پاکستان کو کیسے متاثر کرے گی، ایکس چینج پروگرام کے تحت امریکہ آنے والی پاکستانی ہائی سکول طالبات سے گفتگو اور پاکستان میں آرگانک پنیر کا گھریلو اور کمرشل سطح پر بڑھتا رحجان۔