View 360 - جمعرات 6 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں دنیا کی 20 بڑی طاقتوں کا سربراہی اجلاس،کن امور پر بات ہوگی؟ سوشل میڈیا پر صدرٹرمپ کی سرگرمیوں کو ان کے حامی کیسے دیکھتے ہیں؟ دنیا بھر میں زیابیطس کا مرض کیوں بڑھ رہا ہے؟