ویو 360 | جمعرات ، 8 جون 2023 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
ویو 360 میں دیکھیے: پاکستانی معیشت کے بارے میں سرکاری اعداد وشمار پر ایک نظر، معیشت اتنے برے حال میں کیوں ہے؟ اور مہنگائى سے پریشان عوام، زندگی کیسے گزار رہے ہیں۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے