View 360 - منگل 20 جون کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں امریکی ریاست ورجینیا میں مسلمان لڑکی کا قتل، اب تک کی تفصیلات۔ پناہ گزنیوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی رپورٹس۔ اور ملاقات ایک بلاگر سے جو پناہ گزینوں کی مدد ایک مختلف انداز میں کر رہی ہیں۔