View 360 - پیر 02 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ میں ماس شوٹنگ کا ایک اور واقعہ ۔ لاس ویگاس میں وی او اے کے نمائندہ نے کیا دیکھا ۔ شمالی کوریا کے جوہری عزائم روکنے کا کیا راستہ ہے؟ نوجوانوں کو انتہا پسندی سے دور کیسے رکھا جائے؟ اور ونی کے ہاتھوں اپنا بچپن کھو دینے والی فتح خاتون کیسے امید کی کرن بن گئی