View 360 - منگل 03 اکتوبر کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں
آج کے شو میں لاس ویگس میں ماس شوٹنگ کے ملزم کی پیچیدہ تصویر اور اب تک سامنے آنے والی معلومات ۔امریکی تاریخ کی بھیانک ترین شوٹنگ ،واقعات کب اور کیسے رونما ہوئے؟ کیا ماس شوٹنگ کے واقعات روکنا ممکن ہے؟ اور کراچی کا ایک فٹ پاتھ سکول جو ضرورتمند بچوں کی زندگی بدل رہا ہے