View 360 - بدھ 04 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ، جنوبی ایشیا سے متعلق نئی امریکی پالیسی کے خطے پر اثرات نظر آنا شروع .بھارت اور افغانستان کے بڑھتے تعلقات پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں ؟ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ڈرونز کا استعمال، امریکہ میں بحث اور فن پیٹ نہیں بھرتا ، پاکستانی کارٹونسٹس کی شکایت۔