View 360 - بدھ 11 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ترک امریکہ سفارتی تنازعے سے کاروبار زندگی کس طرح متاثر ہو رہا ہے؟ امریکہ میں آباد ہونے والے روہنگیا کیسی زندگی گزار رہے ہیں۔ بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان اور امریکہ کی کچھ خواتین رول ماڈلز سے ملاقات ۔اور گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجی کیا انہیں غیر محفوظ بنا رہی ہے