View 360 - بدھ 13 ستمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں روہنگیا مسلمانوں کی صورت حال اور برما کی حکومت پر بڑھتا دباو۔ کراچی کی روہنگیا کمیونٹی کی پریشانیاں بھارتی ماہرین کی مدد سے پاکستان میں جنگل لگانے کا منصوبہ اور امریکہ میں کامیابی حاصل کرنے والے پاکستانی فارماسسٹس