View 360 - پیر 18 ستمبر کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
آج کے شو میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا بہترواں اجلاس نیو یارک میں،کیا معاملات زیر بحث آئیں گے۔روہنگیا بحران ،امریکہ کے لیے میانمار کے سفیر سے خصوصی گفتگو ۔امریکہ میں نئی زندگی کا آغاز کرنے والوں کو ہمسائے کیسے خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔اور میڈ ان پاکستان میں ملاقات پشاور کے ایک مجسمہ ساز سے ۔