View 360- جمعرات 21 ستمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج وزیر اعظم پاکستان کا خطاب توقعات کیا ہیں؟ امریکہ کا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کا مستقبل کیا ہوگا؟ پاکستان میں امن کا پیغام عام کرتا فلم فیسٹیول اور ہیلتھ سیگمنٹ میں،مصنوعی آنکھ جو دے دے اصلی آنکھوں کو دھوکہ۔