View 360 - پیر 25 ستمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں ۔ امریکی وزیر دفاع بھارت کے دورے پر ، ایجنڈا کیا ہوگا ۔ روہنگیا بحران سچ کی تلاش مشکل کیوں؟ صدر ٹرمپ اور امریکی فٹبال ٹیمز کے درمیان تنازعہ اور میڈ ان پاکستان میں مٹی سے محبت کرنے والی ایک آرٹسٹ سے ملاقات ۔