View 360 - جمعہ 01 ستمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ہماری طرف سے آپ سب کو عید مبارک آج کے شو میں۔۔ امریکہ میں مسلمان قربانی کیسے کر پاتے ہیں۔ پاکستان میں آبادی بڑھنے کے ساتھ پانی کی دستیابی کتنا برا مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ اور لاہور میں قربانی کے جانور فروخت کرنے والوں کی عید کیسی ہو گی۔