View 360 - جمعہ 08 ستمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکی محکمہ خارجہ کے بجٹ میں مجوزہ کٹوتیاں پاکستان کیسے متاثر ہو سکتا ہے؟ بحراوقیانوس میں صدی کا شدید ترین طوفان ، لوگ کیسے متاثر ہو رہے ہیں ۔پاکستان میں تیزاب پھینکنے کے حملوں کا شکار خواتین کی مشکلات اور خدشات اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا کچھ خبریں ہالی وڈ ہائی لائٹس میں