View 360 - منگل 12 ستمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی جانب سے سخت ترین پابندیاں ۔غیر قانونی طور پر امریکہ آنے والے نوجوانوں کا ملک کی معیشیت میں کردار۔کوئٹہ سے بچوں میں کتابیں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کی کوششوں پر رپورٹ اور کاروبار کرنے کی خواہشمند خواتین کے لیے ایک امریکی بزنس ایکسپرٹ کا مشورہ۔