ویو 360 | جمعہ، 8 ستمبر 2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: تعلیم پر خرچ کرنے کے میدان میں پاکستان پیچھے کیوں؟ اور شرح خواندگی بڑھانےکے راستے میں درپیش مسائل کیا ہیں؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے