ویو 360 | جمعہ، 2 جون 2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: عام شہریوں کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل، کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوتے ہیں؟ اور فوجی عدالت کی کارروائی کا احوال ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے ایک عام شہری کی بیٹی سے۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے