ویو 360 | جمعہ، 19 مئی 2023 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
ویو 360 میں دیکھیے: پاکستان کا آرمی ایکٹ کیا ہے؟ اور اس کے ذریعہ فوجی عدالتوں سےسویلینز کو کیسےسزا ہوسکتی ہے؟ بات قانونی اور انسانی حقوق کے ماہرین سے۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے