ٹیکساس کی پاکستانی کمیونٹی کا پاکستانی حکومت سے نور مقدم کے خاندان کے لئے فوری انصاف کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

نور مقدم کی کلاس فیلوز اور مقدم فیملی کے دوستوں کی جانب سے نور مقدم کی یاد میں ٹیکساس کے شہر فریسکو میں ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دیکھئے اس ویڈیو رپورٹ میں۔