وائس آف امریکہ اور دنیا نیوز کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدارتی انتخابات کے موقعے پر دنیا نیوز اور وائس آف امریکہ کی اردو سروس نے مل کر دو گھنٹے دورانیے کے ایک شو کی میزبانی کی۔دنیا ٹی وی لاہور سے اس اسپیشل ٹرانسمیشن کو ڈاکٹر معید پیرزادہ جبکہ وائس آف امریکہ کے نیو یارک سٹوڈیو سے مدیحہ انور نے ہوسٹ کیا۔