نیوز بلیٹن 2021-29-04

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - حکومتِ پاکستان نے مسجدِ نبوی کے احاطے میں وفاقی وزرا کے خلاف نعرہ بازی اور اُنہیں ہراساں کرنے والوں کے خلاف سعودی حکومت سے کارروائی کی درخواست کر دی ہے؛ یوکرین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس نے ماریوپول میں ایک فیلڈ اسپتال کو بمباری کا نشانہ بنایا اور صدر جو بائیڈن نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ یوکرین کی مدد اور روسی جارحیت کے مقابلے کے لیے یوکرین کو 33 ارب ڈالر کی اضافی امداد کی منظوری دی جائے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h