وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 3 مارچ 2022
Your browser doesn’t support HTML5
یوکرین پر روسی افواج کی گولا باری جمعرات کو آٹھویں روز بھی جاری رہی جس سے بچنے کے لیے ہمسایہ ملکوں میں جانے والے پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے؛ یوکرین کی ایمرجنسی ایجنسی کے مطابق حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو ہزار سے بڑھ چکی ہے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بدھ کو ایک قرارداد منظور کی جس میں روس کے یوکرین پر حملے کی مذمت اور فوری طور پر اپنی تمام فوج واپس بلالے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔