نیوز بلیٹن 2021-01-12
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان اس بات سے آگاہ ہیں کہ امریکہ کو افغان نیشنل سیکیورٹی فورس کے سابق ارکان کی انتقامی ہلاکتوں اور جبری گمشدگیوں کی رپورٹ پر تشویش ہے؛ پاکستان نے بھی کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون کے پیش نظر ہیلتھ ورکرز اور 50 برس سے زائد عمر کے افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا اعلان کیا ہے اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں پہلی مرتبہ دنیا کے پانچ بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔