ع مطابق | ٹیکنالوجی اور آنٹرپرینئیورشپ پاکستانی خواتین کی نئی منزل

Your browser doesn’t support HTML5

ملئیے پاکستان کی نوجوان خواتین آنٹرپرینئیورز سے جو آپ کی روزمرہ زندگی ٹیکنالوجی کے ذریعے آسان بنانے میں کردار ادا کر رہی ہیں۔ صحت کا ریکارڈ رکھنا ہو یا کاروبار کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ، صارفین سے لے کر تاجروں تک سب کی مُشکلات کا حل ان کی بنائی موبائل ایپس میں ہے۔' شی لووز ٹیک' نامی پلیٹ فارم پر موجود خواتین کی کہانی جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔