وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مارچ 2023

Your browser doesn’t support HTML5

چین کے رہنما شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں؛ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سال 2024 کے لیے 6.8 ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں اور جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ایک مسلح شخص کی چرچ میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔