خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی بیورو آف انرجی ریسورسز کے معاون وزیر خارجہ جیفری آر پائیٹ 14 اور 15 مارچ کو لاہور اور اسلام آباد کا دورہ کر رہے ہیں؛ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں مردم شماری کی جاری مہم میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملوں میں دو اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں اور ہفتے کے روز صوبہ بلخ کے صوبائی دارالحکومت مزار شریف میں صحافیوں کے ایک اجتماع میں ہونے والے دھماکے میں دو افغان صحافی بھی مارے گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net