خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ ایران اور سعودی عرب میں دوطرفہ سفارتی تعلقات کی بحالی کے پاک بھارت تعلقات کی نوعیت پر اثرات؛ لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو جمعرات کی صبح 10 بجے تک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ پر کسی بھی قسم کے آپریشن سے روک دیا ہے اور ایک روسی لڑاکا طیارہ منگل کو بحیرہ اسود کے اوپر ایک امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ڈرون گر کر تباہ ہو گیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net