وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 3 مارچ 2023
Your browser doesn’t support HTML5
صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی؛ پاکستان میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ؛ امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے اپنے ہم منصبوں سے یوکرین میں جاری جنگ کے دوران ملاقات کے بعد کہا ہے کہ روس کو آزادی کے ساتھ جنگ لڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔