وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 6 مارچ 2023

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے ضلع سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری فورس کی وین پر خودکش حملے میں 9 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے؛ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ہے اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان انسداد دہشت گردی کے لیے باہمی تعاون کے بارے میں مذاکرات کا پیرسے اسلام آباد میں آغاز۔