وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 8 مارچ 2023

Your browser doesn’t support HTML5

آج دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے؛ امریکہ، دیگر مغربی ممالک اور اقوام متحدہ نے ایک اجلاس میں افغان طالبان سے خواتین کےخلاف ناقابل قبول پابندیاں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ڈھاکہ کے ایک گنجان علاقے میں ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے سے 18 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔