نیوز بلیٹن 2021-03-12
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے کووڈ نائنٹین کے ٹیسٹ کرانے کی نئی پابندی اور دوسرے ممالک کو عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی فراہمی کا اعلان کیا ہے؛ طالبان کے سپریم کمانڈر ملا حیبت اللہ نے خواتین کے حقوق سے متعلق خصوصی فرمان میں بالغ خواتین کے نکاح کے وقت انکی رضامندی کو ضروری قرار دیا ہے اور بھارتی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران چھ لاکھ سے زائد ہندوستانیوں نے بھارت کی شہریت ترک کر کے دوسرے ملکوں کی شہریت اختیار کی ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔