جمعرات، 15 اپریل 2021 کا بلیٹن
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی ہے؛ مغربی ممالک کے دفاعی اتحاد 'نیٹو' نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھی صدر جو بائیڈن کے اعلان کے مطابق افغانستان سے اپنے تمام فوجی اہلکار رواں سال 11 ستمبر تک واپس بلا لے گا اور طالبان نے صدر بائیڈن کی جانب سے افغانستان میں تعینات فوج کو 11 ستمبر تک واپس بلانے کے اعلان کو گزشتہ سال طے پانے والے امن معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔