وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | یکم فروری 2022
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر جو بائیڈن اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی؛ امریکہ اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان آج منگل کو فون پر بات کی توقع ہے اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیاتی ادارے تحیلل کرنے کا صوبائی حکومت کا اختیار ختم کر دیا ہے۔