وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 24 مئی 2022

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے؛ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ تائیوان کے دفاع میں مدد کرے گا اور پاکستان افغانستان سے ملحقہ نئی سرحدی گزرگاہیں کھول رہا ہے۔