نیوز بلیٹن 2021-24-05
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ حکومتِ پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے؛ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ تائیوان کے دفاع میں مدد کرے گا اور پاکستان افغانستان سے ملحقہ نئی سرحدی گزرگاہیں کھول رہا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h