نیوز بلیٹن 2021-03-05

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں بہجت گیلانی کے ساتھ - صحافتی آزادی پر نظر رکھنے والی تنظیموں کے مطابق پاکستان میں پچھلے چند برسوں کے دوران صحافیوں کے خلاف عدم برداشت میں اضافہ ہوا ہے؛ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں عید گاہ کے قریب مذہبی پرچم لہرانے پر دو فرقوں میں تصادم کے بعد حکام نے کچھ علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے؛ نیوزی لینڈ نے دو برسوں کے بعد تقریباً 60 ملکوں کے مکمل ویکسی نیشن اور منفی کرونا ٹیسٹ والے سیاحوں کے لیے اپنے ملک کی سرحدیں کھول دی ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h