نیوز بلیٹن 2021-13-04

Your browser doesn’t support HTML5

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ- امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے؛ تقریباً چالیس ممالک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مسودہ قرارداد لانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق رکھنے والے پانچ ممالک کو جوابدہ ٹھہرایا جائے جب وہ اس حق کو استعمال کریں؛ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک اہل کار نے ایک فلسطینی شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h