بدھ، 14 اپریل 2021 کا بلیٹن
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدے دار نے منگل کو بتایا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکہ کے تمام فوجی 11 ستمبر کو واپس بلا لیے جائیں گے؛ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے اور پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔