وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 2 مارچ 2022
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن روس کے مقابلے کے لیے اپنی افواج یوکرین نہیں بھیجے گا تاہم روسی پروازوں کے لیے امریکی فضائی حدود بند کی جا رہی ہے؛ روسی افواج نے بدھ کے روز یوکرین کے متعدد شہروں پر گولہ باری کی اور پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے یوکرین اور روس کے معاملے پر ہونے والی بحث میں حصہ نہیں لیا ہے۔