وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 24 فروری 2023

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے روسی حملے کے شکار یوکرین کے لیے 2 بلین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے؛ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کا ایک سال سے جاری روسی جارحیت کے خلاف فتح یاب ہونے کا عزم اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد کھول دی گئی۔