خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
Your browser doesn’t support HTML5
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ سپریم کورٹ نے پاکستان کے صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے سیاسی جماعتوں کو مشاورت کا حکم دیا ہے؛ پاکستان تحریکِ انصاف کےرہنما عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت منظور جبکہ توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری اور امریکہ اور کینیڈا نے حکومتی آلات پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net