پاکستان کی کرونا وائرس کے خلاف حکمت عملی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے، علاج کے ناقابل برداشت اخراجات اور وبا کے خلاف حکومت کی حکمت عملی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ساتھ وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی گفتگو