ع مطابق | کیا محفوظ اسقاط حمل پاکستانی خواتین کا مسئلہ نہیں؟ | تیسرا پروگرام 13 دسمبر، 2021

Your browser doesn’t support HTML5

ابارشن اک ایسا عمل اور لفظ جسے نہ صرف ممنوع سمجھا جاتا ہے، بلکہ اس کے بارے میں بات بھی نہیں کی جاتی۔ کیا پاکستان میں ابارشنز نہیں ہوتے؟ پاکستانی قانون اس پر کیا کہتا ہے؟ کچھ نئے حقائق جاننے کے لئے دیکھئے پروگرام عین مطابق! میزبان: ندا سمیر پروڈیوسر: آعیزہ عرفان