وائس آف امریکہ اردو کی ٹیم گھر سے کام میں مصروف

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے باعث دوسرے ممالک کی طرح امریکہ میں بھی دفاتر بند کر دیے گئے ہیں اور لوگ ٹیلی ورک کر رہے ہیں۔ ملیے وائس آف امریکہ اردو کے کچھ ٹیم ممبرز سے، جو گھر سے کام کر رہے ہیں۔