View 360 – جمعرات 26 اپریل کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغان طالبان کی طرف سے افغانستان کے اندر نئے حملوں کے اعلان پر امریکی ردعمل، امریکہ کی ایران اور شمالی کوریا کے جوہری عزائم میں کمی کی کوششیں کیا بارآور ثابت ہوں گی، کافی کا ایک کپ جو پناہ گزینوں کی زندگی بدل سکتا ہے اور تعمیرات کے شعبے میں مزدوروں کا ساتھ دیتے روبوٹس۔