View 360 – بدھ 7 فروری کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں امریکہ کی افغان حکمت عملی سے امریکی قانون ساز پریشان، آج کے روبوٹ ہماری مدد کر رہے ہیں یا ہمیں فارغ کرنے کی تیاری اور کراچی میں قیمتی پرندوں اور جانوروں کا کاروبار انہیں کس اذیت میں ڈال رہا ہے۔